مستقل ٹشو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) وہ بافتیں جو ایسے خلیات پر مشتمل ہوتی ہیں جس میں تقسیم کی طاقت باقی نہیں رہتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ بافتیں جو ایسے خلیات پر مشتمل ہوتی ہیں جس میں تقسیم کی طاقت باقی نہیں رہتی۔